مندرجات کا رخ کریں

تانیا میلٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تانیا میلٹ
(انگریزی میں: Tania Mallet ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1941ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلیکپول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مارچ 2019ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارگیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تانیا میلٹ (انگریزی: Tania Mallet) برطانوی ماڈل اور اداکارہ تھیں۔ وہ ہالی وڈ تھرلر ایکشن فلم جیمز بانڈ سیریز کی تیسری فلم گولڈ فنگر (1964ء) میں ٹِلی ماسٹرسن (بانڈ گرل) کا کردار نبھانے کے لیے مشہور تھیں۔[2] تانیا میلٹ 50 اور 60 کی دہائی میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کامیاب ترین ماڈل بھی رہیں۔ ان کی بڑھتی شہرت کے سبب ووگ میگزین نے 1961ء میں انھیں اپنے سرورق پر دو دفعہ جگہ دی۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بنام: Tania Mallet — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/83278 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "جیمز بانڈ گرل تانیا میلٹ چل بسیں"۔ urdu.dunyanews.tv 
  3. "جیمز بانڈ سیریز فلم گولڈ فنگر کی اداکارہ تانیا میلٹ چل بسیں"۔ SUCH TV