تانیا (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تانیا میں مارٹل کامبیٹ

تانیا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

تانیا بھی جیڈ (مارٹل کامبیٹ) کی طرح اڈینیا سے ہے، لیکن تانیا ایک غدار ہے۔ اس نے ہمیشہ برے لوگوں کی مدد کرتی ہے مثلآ شاوخان (مارٹل کامبیٹ)، شننک (مارٹل کامبیٹ) اور شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ)۔ اس نے کئی خطرناک غیروں کو اپنے علاقوں میں داخل ہونے دیا اور اس طریقے سے اپنوں کو اس نے بہت خطرے میں ڈالا ہوا ہے۔ تانیا ایڈ بون کی بہن کا بھی نام ہے

سپاہانہ فن[ترمیم]

تانیا کے دو سپاہانہ فن ہیں، دونوں چین کی ایجاد ہیں: یوے جیا کوان اور زی ران مین۔ اس کے ہتھیار آسٹریلیا کا بومرانگ اور جاپان کا کوبودو ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

تانیا