تاویل مختلف الحدیث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

تاويل مختلف الحديث: احادیث کی مختلف تاویلات کا ذکر

مؤلف[ترمیم]

ابو محمد عبد الله بن مسلم بن قتيبہ الدينوری (متوفى: 276ھ)

موضوع[ترمیم]

  • یہ کتاب علم حدیث کے ان مباحث پر ہے کہ مختلف احادیث ہونے کی تاویل اور وجہ کیا ہے
  • مشکل الاحادیث کے وارد ہونے کا ذکراور ان کی اصل وجہ بیان کرنا
  • اگر کوئی حدیث دوسری حدیث یا آیت قرآنی کی مخالفت کررہی ہے تو اس کے اشکال کو دور کرنے اور التباس دور کرنے کے موضوعات پر بہت مدلل تصنیف ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تأويل مختلف الحديث مؤلف: ابو محمد عبد الله بن مسلم بن قتيبہ الدينوری