تبادلۂ خیال:آسٹریلیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

"موجودہ سیاسی ماحول" کا قطعہ اس مضمون کے لیے موزوں نہیں ہے۔ مگر چونکہ اس مضمون میں مواد کم ہے اس لیے عارضی طور پر اس مضمون میں ڈال دیا گیا ہے۔ بعد میں اس کا علیحدہ مضمون بنایا جا سکتا ہے۔ --Urdutext 20:48, 28 جولا‎ئی 2007 (UTC)

نوٹ:صارف:قیصرانی نے مضمون کا بیشتر حصہ انگریزی وکیپیڈیا سے ترجمہ کیا۔ --Urdutext 02:15, 10 مئی 2008 (UTC)

آسٹریلیا (ضد ابہام) کی ضرورت[ترمیم]

آسٹریلیا ایک ملک بھی ہے اور ایک براعظم کا نام بھی، لہذا میرے خیال میں ایک آسٹریلیا (ضد ابہام) کی ضرورت ہے۔ جہاں پر آسٹریلیا کے متعلق روابط دئیے جا سکیں جو درجِ ذیل ہو سکتے ہیں۔

  • آسٹریلیا (براعظم)
  • آسٹریلیا (ملک)
  • آسٹریلوی ۔ آسٹریلیا سے متعلق

--Sasajid 22:01, 8 اپریل 2010 (UTC)

  • کیا براعظم آسٹریلیا میں ایک سے زیادہ ملک واقع ہیں؟ یا کوئی آزادی کی تحریک چل رہی ہے؟--Urdutext 22:45, 8 اپریل 2010 (UTC)
  • انگریزی وکیپیڈیا کے مطابق ایک سے زیادہ ممالک ہیں کیونکہ براعظم آسٹریلیا میں جزیرہ نیوگنی بھی شامل ہے۔ اس رو سے ضد ابہام صفحہ بنان چاہیے۔ --کاشف عقیل 23:08, 8 اپریل 2010 (UTC)

مملکتیں ؟[ترمیم]

آسٹریلیا میں چھ ریاستیں اور دو بڑی اور کئی چھوٹی مملکتیں ہیں۔ یہاں Territories کا ترجمہ مملکتیں کیا گیا ہے۔ یہ مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ Territories کی حیثیت ریاستوں سے کمتر ہے۔ 'علاقہ' بہتر ترجمہ ہو سکتا ہے۔

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے آسٹریلیا پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:11، 23 اگست 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2023)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:47، 16 اگست 2023ء (م ع و)