تبادلۂ خیال:آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اَلْحَمْدُلِلّٰه اس فہرست کے تمام 464 کھلاڑیوں (25 مارچ2022ء تک) کے صفحات مکمل ہو چکے ہیں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے بعد آسٹریلیا دوسری ٹیم جس کے ٹیسٹ کیپ حامل کرکٹرز کے صفحات کی فہرست مکمل ہے۔