تبادلۂ خیال:آن لائن ویب سائٹ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

براہ کرم، مقالہ میں انگریزی ویکیپیڈیا کا بین الویکی ربط شامل کیجئے. --محبوب عالم 16:54, 8 اپريل 2009 (UTC)

  • محبوب بھائی بہت مشکل کام سونپ دیا آپ نے اصل میں جب یہ صفحہ کسی صارف نے لکھا تھا تو اس وقت بھی اسے حذف کرنے کا ارادہ تھا لیکن چونکہ اردو میں لکھتے ہوۓ بہت سے ایسے کلمات و جملے بہت رواں لگتے ہیں جو کہ انگریزی میں نہیں لکھے جاسکتے؛ اور گو کہ online site عام طور پر نہیں لکھا جاتا لیکن پھر بھی اردو میں موقع روۓ خط کئی بار بیرونی روابط اور حوالہ جات میں آچکا تھا اس لیۓ یہ صفحہ اسی طرح رہ گیا۔ اب مجھے تو اسکا بین الویکی ملا نہیں؛ کئی صفحات ایسے بھی ہیں ویکیپیڈیا پر جو نۓ صارفین کے لیۓ یہاں استعمال ہونے والی اصطلاحات کے لیۓ ہیں، دیکھیۓ زمرہ:نظامی پیغامات گو کہ یہ صفحہ نظامی پیغامات میں نہیں آتا۔ کیا خیال ہے اس کو حذف نا کر دیا جاۓ؟ --سمرقندی 01:06, 9 اپريل 2009 (UTC)