تبادلۂ خیال:آیزو 4217

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گزارشات برائے منتظمین[ترمیم]

  • یہ فہرست انگریزی وکیپیڈیا سے ترتیب دی گئی ہے۔
  • اس فہرست میں چند اضافے کرنے ابھی باقی ہیں، جیسے ان کرنسیوں کے ذکر جو کہ یورو کے رائج ہونے کے بعد سرکاری طور پر فعال نہ رہیں لیکن استعمال ہوتی ہیں۔
  • یہ مضمون درخواست شدہ مضامین کی فہرست سے چن کر تخلیق کیا گیا ہے، برائے کرم اگر نامناسب عنوان کی وجہ سے حذف کرنے سے پہلے موجود مواد کو موزوں عنوان میں منتقل ضرور کریں۔ (پہلے بھی شاید یہ فہرست حذف کی گئی تھی)۔

--عمر احمد بنگش 21:37, 5 دسمبر 2009 (UTC)