تبادلۂ خیال:ابوالحسن ہنکاری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

افسوس۔ تنازع ترمیم سے میرا کافی سارا مواد ختم ہوگیا اور یہ صبح سے دوسری دفعہ ہوا ثابت بن الجذع میں اور یہاں --ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 06:05, 21 مئی 2017 (م ع و)

جب تنازع ترمیم لکھا ہوا آتا ہے تو، مواد دو الگ الگ خانوں میں ظاہر کیا جاتا ہے، ایک اوپر اور دوسرا نیچے، آپ اسے وہاں دوسرے خانے سے کاپی کر کے صفحہ تازہ کریں اور متعلقہ جگہ پیسٹ کر دیں، یہ مسئلہ اس وجہ سے ہوتا ہے جب پورا صفحہ ترمیم کے لیے کھلا ہوتا ہے، آپ الگ الگ سرخی کو ترمیم کے لیے کھولیں تو یہ نہیں ہو گا۔ ترجیحات میں جا کر آپ تعارف حصے پر بھی ترمیم کے بٹن کا آلہ فعال کر لیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:28, 21 مئی 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ابوالحسن ہنکاری پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:06، 22 جنوری 2021ء (م ع و)