تبادلۂ خیال:ابو صالح موسی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

سید ابوصالح موسی جنگی دوست کچھ عجیب سا نام لگ رہا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا ٹائپنگ کی غلطی ہے؟

جواب[ترمیم]

نہیں جناب یہ صحیح ہے گیلانی بھی عجمی نام کی وجہ سےجیلانی بنا ہےاور جنگی بھی عجمی ہونے کی وجہ سے کم استعمال ہوتا ہے اس لئے شاید آپ کو عجیب لگا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:02, 9 مارچ 2016 (م ع و)