تبادلۂ خیال:ابھی نندن وردھمان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جس نے بھی یہ آرٹیکل لکھا ہے بلکل جھوٹ لکھا ہے۔ 1. ابھی نندن کے جہاز کو پاکستان J-17 نے مار گرایا۔ 2. ابھی نندن نے کسی بھی پاکستانی جہاز کو ٹارگٹ نہیں کیا۔ 3. ابھی نندن جب آزاد کشمیر میں گر تو وہاں کے عام لوگوں نے اسے انڈیا کا ہی بتایا تاکہ اسے اپنی گرفت میں لے سکیں۔ 4. ابھی نندن نے ڈر کے مارے گولیاں چلانا شروع کردیں پر لوگوں نے اسے پکڑ کر بہت مارا اور پاک آرمی نے آکر لوگوں سے اسے چھوڑریا۔ 5. ابھی نندن کو پاکستان آرمی کی طرف سے بہت عزت و احترام ملا اور یہ بات ابھی نندن نے خود تسلیم کی ہے۔ 6. ابھی نندن کو پاکستان آرمی نے بغیر کسی شرط اور بغیر کسی معاہدے کے انڈیا کے حوالے کیا گیا۔ 7. انڈیا پہنچ کر ابھی نندن کے ساتھ بہت برا سلوک کیا گیا اسے وہ عزت نہیں ملی جو کہ اسے ملنی چاہئے تھی۔

اور بھی بہت سے پوئنٹ ہیں پر اتنا کافی ہے جاننے کے لئے کہ انڈیا کو پاکستان نے دنیا کے سامنے شرمندہ کردیا۔