تبادلۂ خیال:اتحاد القمری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • کیا کوئی دوست اس مضمون پر کام کر رہا ہے؟ اگر نہیں تو میں کروں؟--قیصرانی 21:22, 16 فروری 2011 (UTC)
    • جی ضرور، تاریخچہ سے پتہ چلتا ہے کہ اس مضمون پر کافی عرصے سے سے کام نہیں ہوا۔ بسم اللہ کیجئے۔--ساجد امجد ساجد 06:58, 17 فروری 2011 (UTC)
    • بسم اللہ کر چکا ہوں۔ دراصل یہ پیغام اس نیت سے یہاں اور دیگر صفحات پر لکھا ہے کہ اگر کوئی دوسرا دوست کام کر رہا ہے تو پہیہ دوبارہ ایجاد نہ ہو ;-) یہ بھی پیشِ نظر تھا کہ اگر میں کام شروع کروں تو کوئی دوسرا دوست اتفاق سے اسی مضمون کو نہ چن لے--قیصرانی 12:11, 17 مارچ 2011 (UTC)
  • ایک اطلاع کہ ابھی چونکہ یہ مضمون "انڈر کنسٹرکشن" ہے اس لئے میں کمروز ہی لکھ رہا ہوں۔ تاہم مضمون پورا ہونے پر ہر جگہ اسے اتحاد القمری سے بدل دوں گا--قیصرانی 12:14, 17 مارچ 2011 (UTC)
  • شد۔ کمروز کو تقریباً ہر جگہ اتحاد القمری سے بدل دیا۔ تاہم اگر کسی جگہ کمروز لکھا دکھائی دے تو براہ کرم تبدیل کر دیں۔ اندرونی لنکس بھی رہ گئے ہیں--قیصرانی 13:47, 17 مارچ 2011 (UTC)