تبادلۂ خیال:اردو بلاگنگ ہم اور اُس کے تجربے

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جناب اس میں یہ بات بتانے کی کوشش کی گئ ہے جب کوئی بھی آدمی اردو بلاگنگ شروع کرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور وہ کن باتوں سے گزر کر اس تک پہچتا ہے ۔ اس کی اگلی دو قسط دیکھ لے اس کے بعد بیشک اس کو ختم کردیجئے گا

اکرام از اسلام آباد

  • محترم، اس بارے میں پہلے ہی مضمون موجود ہے۔ ایک موضوع پر دو مضامین نہیں لکھے جاسکتے۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 07:42, 5 ستمبر 2008 (UTC)

السلام علیکم جناب

کیا ٹیوٹوریئل وکی پر لکھ جاسکتے ہیں ۔ میر ے خیال یہ جو پہلی قسط ہے اس میں تجربے ہیں بنانے کے دوران جب کے وکی میں کسی بھی مضمون کے بارے میں معلومات فراہم /لکھی جاتی ہیں میں بلاگ اور فورم پر لکھنے والا آدمی ہوں وکی پر پہلی بار آیا ہوں ۔ اس پر لکھنے پر کوئی مدد یا آسان الفاظ میں یہ بتایا جائے کے اس پر کیا لکھنا چائیے تو مہربانی ہو گی۔

ٹیوٹوریل[ترمیم]

اگر آپ کسی چیز پر آموختار (ٹیوٹوریل) لکھنا چاہتے ہیں تو برائے کرم اِسے وکی کتب پر ڈالئے. وہی اِس کا منصوبہ ہے.

محبوب عالم تبادلہ خیال | میرا حصہ