تبادلۂ خیال:اردو کتب فتاوی کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

فتاوی خود فتوے کی جمع ہے۔ کیا یہ مناسب نہیں ہو گا کہ مضمون کا عنوان اردو کتبِ فتاوی یا آسان تر عنوان فتووں کی مشہور اردو کتابیں کر دیا جائے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:25، 4 اگست 2019ء (م ع و)

صد فی صد متفق، میری رائے میں اردو کتب فتاوی کی فہرست عنوان بہتر ہوگا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 4 اگست 2019ء، بوقت 11 بج کر 02 منٹ (بھارت)
YesY تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:42، 5 اگست 2019ء (م ع و)
نیز اس میں ایک ہی فرقہ کا مواد ہی کیوں ہے؟— ابن سعید تبادلہ خیال 16:41، 5 اگست 2019ء (م ع و)
اس کی تصحیح ہمارے جانکار صارفین کر سکتے ہیں، اضافہ کرکے۔ میرے حساب سے کتابوں کے عناوین کے حرف کے حساب سے بعد میں نئے سرے سے ترتیب دینا چاہیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:58، 5 اگست 2019ء (م ع و)