تبادلۂ خیال:اردو ہندی تنازع

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ڈاکٹر جاوید رحمانی کے معرکہ آرا مضمون "پریم چند اور زبان کا مسئلہ "کی غیر ذمہ دارانہ تلخیص ہے .یہ جاوید رحمانی وہی ہیں جن کی مشہور و معروف کتاب "غالب تنقید "مطبوعہ انجمن ترقی اردو (ہند )دہلی ہے اور انہی کی PIL پر دہلی ہائی کورٹ نے قومی اردو کونسل دہلی کے سابق ڈائریکٹر حمید الله بھٹ کو نوکری سے ہٹانے کا حکم دیا اور وہ نوکری سے نکالا گیا .ڈاکٹر رحمانی کا یہ مضمون مسلم انسٹی ٹیوٹ کلکتہ کے پریم چند سیمینار میں پڑھا گیا تھا اور پھر پاکستان سے ماہنامہ اخبار اردو اور ہندوستان سے خدا بخش لائبریری جرنل (شمارہ 153 ،جولائی -ستمبر 2008 )ص 1 تا ص 18 میں شائع ہوا تھا اور بے شمار رسائل میں ہند و پاک کے ڈائجسٹ کیا گیا .اس مضمون کی درست شکل کیلئے ڈاکٹر رحمانی سے ان کی ای میل آئی ڈی rahmanijnu@gmail.com پر رابطہ کریں اور ان کی اور تحریروں کیلئے ان لنکس پر لاگ آن کریں ؛ rahmanijnu.blogspot.com jawaidrahmani.wordpress.com authorsanjuman.wordpress.com cfess.blogspot.com

Prem Chand Aur Zaban Mas'ala (Premchand and Language Controversy) written by Dr. Jawaid Rahmani, a noted scholar of JNU, Delhi[ترمیم]

Prem Chand And Language Controversy An Article written by Dr. Jawaid Rahmani , a young and noted critic of Urdu

http://www.urdudost.com/kainaat/60_may09/kainaat.html

--14.98.64.197 18:41, 5 اپریل 2013 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردو ہندی تنازع پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:27، 16 جنوری 2021ء (م ع و)