تبادلۂ خیال:ارطغرل غازی (سیریل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کیوں کہ یہ ڈراما اب اردو میں با‌‌ضابطہ ارطغرل غازی کے نام سے چل رہا ہے اس لیے، اس کا عنوان ارطغرل غازی (سیزن)، اور ارطغرل غازی (سیزن 1) سے الگ سے اور دیگر تمام سیزن کے لیے الگ ‎سے مضامین شروع کیے جائیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:58، 29 اپریل 2020ء (م ع و)

تبدیلی کے اختیارات[ترمیم]

مجھے اس مضمون میں تبدیلی کے اختیارات چاہئیں _ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 07:22، 29 جولائی 2020ء (م ع و)

User:Nooruddin2020 آپ ترمیم کر سکتے ہیںObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:18، 31 جولائی 2020ء (م ع و)
شکریہ _ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 09:27، 3 اگست 2020ء (م ع و)

پاکستانی ناموں کی غیر اہمیت[ترمیم]

اس ڈرامے کی جو پہلی ڈبنگ ہم ٹی وی کے لیے ہمارے ادارے میں ہوئی تھی اس کے دوران بعض کرداروں کے پاکستانی نام بنائے گئے تھے ۔ یہ ہمارے ٹرانسیلٹر صاحب کی اپنی اختراع تھی ۔ اس ڈرامے کی شہرت میں یہ بات کہیں دب گئی اور لوگ ان پاکستانی ناموں کو تاریخ کا حصہ سمجھنے کی غلط فہمی کا شکار ہو رہے ہیں ۔ اس لیے ان ناموں کو صرف برائے نام ہی رکھا جائے گا ۔ کیوں کہ اب نئی ڈبنگ میں اس معاملے انصاف سے کام لیتے ہوئے اصل ترکی نام سے کرداروں کو پکارا گیا ہے ۔ _ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 09:40، 3 اگست 2020ء (م ع و)