تبادلۂ خیال:ارطغرل غازی (سیریل)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیوں کہ یہ ڈراما اب اردو میں با‌‌ضابطہ ارطغرل غازی کے نام سے چل رہا ہے اس لیے، اس کا عنوان ارطغرل غازی (سیزن)، اور ارطغرل غازی (سیزن 1) سے الگ سے اور دیگر تمام سیزن کے لیے الگ ‎سے مضامین شروع کیے جائیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:58، 29 اپریل 2020ء (م ع و)

تبدیلی کے اختیارات[ترمیم]

مجھے اس مضمون میں تبدیلی کے اختیارات چاہئیں _ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 07:22، 29 جولائی 2020ء (م ع و)

User:Nooruddin2020 آپ ترمیم کر سکتے ہیںObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:18، 31 جولائی 2020ء (م ع و)
شکریہ _ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 09:27، 3 اگست 2020ء (م ع و)

پاکستانی ناموں کی غیر اہمیت[ترمیم]

اس ڈرامے کی جو پہلی ڈبنگ ہم ٹی وی کے لیے ہمارے ادارے میں ہوئی تھی اس کے دوران بعض کرداروں کے پاکستانی نام بنائے گئے تھے ۔ یہ ہمارے ٹرانسیلٹر صاحب کی اپنی اختراع تھی ۔ اس ڈرامے کی شہرت میں یہ بات کہیں دب گئی اور لوگ ان پاکستانی ناموں کو تاریخ کا حصہ سمجھنے کی غلط فہمی کا شکار ہو رہے ہیں ۔ اس لیے ان ناموں کو صرف برائے نام ہی رکھا جائے گا ۔ کیوں کہ اب نئی ڈبنگ میں اس معاملے انصاف سے کام لیتے ہوئے اصل ترکی نام سے کرداروں کو پکارا گیا ہے ۔ _ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 09:40، 3 اگست 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ارطغرل غازی (سیریل) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:47، 3 مئی 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:47، 4 جولائی 2021ء (م ع و)