تبادلۂ خیال:اسامہ بن لادن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

  • اسلام کا ہیرو نمبر ون ، میرا شیر اسام بن لادن

Tow phir Khadmain harmain sharifain uss ko galiyan kyun daitay hain? Islam ka yeh shair CIA kay liyay kaam krta raha hay

  • سابقہ خادم حرمین الشریفین وہ محترم ہستی تھے جنہوں نے اتحادی افواج کو خلیج میں اڈے دینے کا کارہا‌‌ۓ نمایاں انجام دیا تھا. اسام کی سعودی شہریت ختم کردی موجودہ حرمین الشریفین اس وقت ولی عہد ہوا کرتے تھے آج کل ان کا محبوب مشغلہ پاکستانی سیاست میں مداخلت کرنا ہے. جس کو دل چاہا اپنا خصوصی طیارہ بھیج کر بلوالیا. کبھی اس قبیل کے لوگوں نے میدان جنگ کا منہ دیکھا ہوتا تو ضرور اس کی بات سنی جاتی.

آپ کی تصیح کروں گا کہ اسامہ نے سی آئی اے کے لۓ کام نہیں کیا بلکہ سی آئی اے اپنے مفاد کی خاطر اسامہ کے لۓ کام کیا کرتی تھی۔ جب اپنا مفاد (روس کا کریا کرم ) پورا ہوگیا تو اسامہ دہشت گرد ہوگیا اور پاکستان پر بھی پریسلر ترمیم کی تلوار لٹکادی گئ حالانکہ اس سے قبل ہر سال امریکی محکمہ خارجہ یہ سرٹیفکیٹ جاری کرتا رہا تھا کہ پاکستان ایٹم بم نہیں بنارہا. حکومت پاکستان آج بھی امریکی ‏غلامی میں مصروف ہے شرمناک کیری لوگر بل کی مدح سرائی کرتے اس نااہل حکومت کے نالائق وزراء کی زبان نہیں تھکتی. کسی نے اضافہ فرمایا ہے کہ" اسامہ بن لادن نے اپنے والد کے بارے بتاتے ہوئے کہا کہ "شاہ فیصل دو ہی شخص کی موت پر روئے تھے، ان دو میں سے ایک میرے والد محمد بن لادن تھے اور دوسرے وزیراعظم پاکستان ذوالفقارعلی بھٹوتھے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ شاہ فیصل کی شہادت 1975 میں ہوئی اور ذوالفقارعلی بھٹو کی 1978 میں ۔ اب یہ کیسے ممکن ہے کہ شاہ فیصل اپنی زندگی میں ہی ایک زندہ شخص ذوالفقارعلی بھٹو کی موت پر روئے ہوں۔--فوجدار 13:27, 22 مارچ 2010 (UTC)


NOAM CHOMSKY[ترمیم]

Regarding the death of Osama bin Laden, Chomsky stated: "We might ask ourselves how we would be reacting if Iraqi commandos landed at George W. Bush's compound, assassinated him, and dumped his body in the Atlantic. Uncontroversially, his crimes vastly exceed bin Laden's, and he is not a 'suspect' but uncontroversially the 'decider' who gave the orders to commit the 'supreme international crime differing only from other war crimes in that it contains within itself the accumulated evil of the whole' (quoting the Nuremberg Tribunal) for which Nazi criminals were hanged: the hundreds of thousands of deaths, millions of refugees, destruction of much of the country, [and] the bitter sectarian conflict that has now spread to the rest of the region."[1]


  1. "Noam Chomsky: My Reaction to Osama bin Laden's Death"۔ Guernicamag.com۔ اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2011 

202.125.137.2 07:02, 19 مارچ 2013 (م ع و)

تبادلہ خیال[ترمیم]

میں بھی متفق ہوں 2401:4900:3616:F0EE:2:2:E872:974A 02:13، 28 اپریل 2022ء (م ع و)