تبادلۂ خیال:کھوج

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:استکشاف سے رجوع مکرر)
  • کیا explorer کا ترجمہ "کاشف" بھی کیا جاسکتا ہے --کاشف عقیل 12:28, 29 اگست 2010 (UTC)
  • کاشف بھائی ، مستکشف اور کاشف میں بس وہ ہی فرق ہے جو explorer اور discoverer میں ہے؛ مزید یہ کہ علم کیمیاء میں کاشف reagent کے لیے بھی آتا ہے۔ بہرحال جو آسان لگے آپ ساتھی معین فرما لیویں ، ناچیز کو جو معین ہو جاوے وہی منظور ہے۔ --سمرقندی 12:46, 29 اگست 2010 (UTC)