تبادلۂ خیال:اسرائیل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

Article is not neutral Please dont make it politically motivated..etc..

--Lord Anubis 21:53, 9 مئی 2008 (UTC) اس مضمون کے تمام لکھاریوں کو تہ دل سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انشااللہ اسرائیل کا ناپاک وجود زیادہ عرصے قائم نہیں رہے گا۔--فوجدار 08:25, 4 جون 2009 (UTC)

یہ مضمون انتہائی جانبدرانہ ہے - آپ کے ذاتی خیالات جو بھی ہوں، یہ انسائکلوپیڈیا ہے- یہاں چھپنے والے مضامین حقیقت پر مبنی ہونے چاہیے اور اندازبیان غیر جانبدرانہ ہونا چاہیے- یہی ویکیپیڈیا کی روح ہے- Ismail.sultan (تبادلۂ خیال) 19:15, 27 اپریل 2013 (م ع و)

میں نے انگریزی والے مضمون کو بنیاد بنا کر ترجمہ کیا ہے۔ براہ کرم اگر مناسب لگے تو غیر جانبدار والا سانچہ ہٹا دیجئے--قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:26, 21 جون 2014 (م ع و)

ںئے صدر کا نام درج کریں[ترمیم]

اسرائیل کے صدر شیمون پیریز وفات پاچکے۔ نئے صدر ’ر ووین ریولین‘کا نام درج کریں۔Raeesmughal (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:08, 26 دسمبر 2016 (م ع و)

Raeesmughal جی بہت شکریہ! درستی کر دی ہے۔ امید ہے آپ کا تعاون جاری رہے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:33, 27 دسمبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اسرائیل پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:33، 28 دسمبر 2020ء (م ع و)