تبادلۂ خیال:اسرائیل بنگلہ دیش تعلقات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس کا عنوان اسرائیل بنگلہ دیش تعلقات ہونا چاہیے۔ کیوں کہ اصول یہ کہ ایسے تمام مضامین جن کے عنوان میں ممالک کے نام آ رہے ہوں ان کو بلحاظ حروف تہجی لکھا جائے یعنی الف بائی ترتیب سے، انگریزی میں کیوں کہ بنگلہ بی سے اور اسرائیل آئی سے شروع ہوتا ہے اس لیے یہ عنوان انگریزی ویکی کے لیے درست ہے، اسی طرح اسرائیل پاکستان تعلقات کا عنوان دیکھیں۔ اس میں بھی اس اصول کے مطابق عنوان ہے۔ الف سے اسرائیل اور پ سے پاکستان، آئی سے اسرائیل اور پی سے پاکستان کی وجہ سے دونوں ویکیوں پر پاکستان کا نام بعد میں آ رہا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:25، 2 جولائی 2018ء (م ع و)

YesY تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:06، 3 جولائی 2018ء (م ع و)
شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:36، 6 جولائی 2018ء (م ع و)