تبادلۂ خیال:اسلامی القاب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس صفحے کی موجودگی کی وجہ جاننا چاہوں گا۔ کیا اسے کسی اور عنوان سے بہتر طور پر نہیں لکھا جا سکتا۔ فہد احمد 12:20, 2 نومبر 2009 (UTC)

ایک مرتبہ پھر توجہ مبذول کرانے کے لیے فہد احمد 11:31, 19 نومبر 2009 (UTC)
  • تائید - کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ اس کے لیے ایک Navbar ہونا چاہیے، لیکن مضمون نہیں۔ --کاشف عقیل 14:57, 19 نومبر 2009 (UTC)
مزید چند ساتھی اپنی رائے کا اظہار کریں تو ایک نیا سانچہ بنا کر اسے منتقل کیا جا سکتا ہے، پھر مضمون حذف کر دیا جائے گا۔ فہد احمد 04:29, 20 نومبر 2009 (UTC)