تبادلۂ خیال:اسلامی جمعیت طلبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Request[ترمیم]

Repected Sir: Kindly edit the foundation day date of Islami Jamiat Talaba. It is 23 december not 25 December. 182.177.158.81 08:22, 23 دسمبر 2012 (م ع و)

جناب شکریہ درستگی کردی گئی ہے۔ اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:28، 9 فروری 2021ء (م ع و)

درستگی برائے ناظم اعلی[ترمیم]

معزز منتظمین سے گزارش ہے کہ وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ کا نام تازی کاری(اپ ڈیٹ) کردیں۔ صہیب الدین کاکاخیل کو ایک عرصہ ہوگیا ہے نظامت سے فارُ ہوئے۔ اب اسلامی جمعیت طلباء کے ناظمِ اعلى حمزہ محمد صدیقی ہیں[1]۔ براہ مہربانی اس کی درستی فرمالیں۔ شکریہ--39.45.20.139 10:48، 8 فروری 2021ء (م ع و)

محترم صارف آپ کی تجویز درست تھی۔اس پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:25، 9 فروری 2021ء (م ع و)

  1. https://jamiat.org.pk/team/