تبادلۂ خیال:اسماعیلی پرچم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لا علمی کی وجہ سے مذہبی منافرت پھیلانا ایک مسلمان کا شیوا نہیں۔ ہر ایک جماعت کا اپنا جھنڈا ہوتا ہے۔ جس طرح ہمارے جمیعت علماء اسلام، جماعت العامہ اور دوسری بڑی مذہبی جماعتوں کے اپنے اپنے جھنڈے ہیں بالکل اسی طرح اسماعیلیوں کا بھی اپنا ایک جھنڈا ہے اور یہ جھنڈا ان کا اپنا پہچان ہے۔ اس کا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ وہ چترال، گلگت اور سنٹرل ایشاء میں اسماعیلی اسٹیٹ بنا رہے ہیں، یہ ہر گز ممکن نہیں اور نہ ہی ان کو کوئی ایسا کرنے دیگا۔ میرا ضمیر نہیں مانتا کہ ان کو کسی بھی قسم کا مورد الزام ٹھہرایا جائے۔ ویکیپیڈیا کا مقصد صحیح معلومات کوآسان انداز میں قارئین تک پہنچانا ہے۔ اگر آپ نے آغا خانیوں کے بارے میں مطالعہ نہیں کیا ہے تو یہ آپ کا مسلہ ہے۔ میں نے ان کے بارے میں باریک بینی سے مطالعہ کیا ہوا ہے۔ حدیث نبوی کے رو سے کسی بھی فرقے کو کافر قرار دینا یا ان کے اقدار سے کھیلنا اسلام کے منافی افعال میں سے ایک ہے۔ معڈورت کے ساتھ آپ کا بھائی Khesrawkakakhail (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:54, 11 دسمبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اسماعیلی پرچم پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:08، 8 فروری 2021ء (م ع و)