تبادلۂ خیال:اسٹیون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس کا ویکی ڈیٹا غلط کیا گیا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:09، 18 مارچ 2018ء (م ع و)

درستی کر دی گئی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:10، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
طاہر بھائی اسے اسٹیفن (نام) کر دیں زیادہ یہی رائج اردو نام ہے غالباً اردو میں اسٹیون کم لکھا جاتا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 12:48، 18 مارچ 2018ء (م ع و)

تلفظ[ترمیم]

لغات[ترمیم]

تلفظ[ترمیم]

ایسا کیوں ہے؟[ترمیم]

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:33، 18 مارچ 2018ء (م ع و)

جی بالکل!
انگریزی میں درست ہے مگر میں نے اردو کی بات کی تھی کہ اردو میں اسٹیون لکھنے کا کم رواج ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:35، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
اچھا تو ہجوں کے مطابق الفاظ کا تلفظ ہو گا۔ اہل زباں اور لغت تو بس یوں ہی ہے۔ اسی لیے صفحہ پر تلفظ بھی درج ہے کہ لوگ ہجوں کے مطابق غلط نا پڑہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:45، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
اہل زباں کو مسترد کر دیں گے تو یہ ہو گا:
  • Knowledge کونلیج
  • Knife کنائف
  • Pneumonia پمیمونیہ
  • Psychology پسائی کولوجی

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51، 18 مارچ 2018ء (م ع و)

میں نے بات صرف ”اسٹیفن“ کی کری ہے۔ * Knowledge کونلیج * Knife کنائف * Pneumonia پمیمونیہ * Psychology پسائی کولوجی کی نہیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:06، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
کسی اجنبی یعنی غیر ملکی زبان کا تلفظ ہم اردو والے طے کریں گے چنانچہ اردو تحریروں میں اسٹیون لکھنا ہے یا اسٹیفن یہ ہم اردو والے طے کریں گے۔ انگریز یا امریکی اسے کیسے ادا کرتے ہیں اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں۔ اب رہی بات کنائف، کنولج وغیرہ وغیرہ کی تو ہم اردو والے ان الفاظ کو بغیر کاف ہی استعمال کرتے آئے لہذا اب بھی وہی استعمال کریں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 18 مارچ 2018ء، بوقت 7 بج کر 50 منٹ (بھارت)
غیر متفق۔ کوئی اصول وضع کریں۔ اس کے لیے ہم اہل زباں کی بات مانیں گے اور اس میں ہماری مرضی۔ ایسا نہیں ہوتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:31، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
ان موقعوں کے لیے عربی اور انگریزی جیسی ترقی یافتہ زبانوں میں کوئی ایک اصول نہیں تو اردو میں کیونکر اس کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟ آپ اہل عرب یا انگریز کو دیکھیں، وہ اپنی زبان، لسانی ساخت، قواعد اور جغرافیائی پس منظر کے تحت دوسری اقوام کی شخصیات کے ناموں کو برتنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یقیناً اردو حروف تہجی میں زیادہ درست تلفظ کی گنجائش موجود ہے لیکن ہم اہل زبان کے یہاں متداول استعمال سے گریز نہیں کر سکتے۔ ہاں اگر اردو کا کوئی مسلم الثبوت ادارہ رواج عام سے ہٹ کر کسی نام کا مختلف تلفظ استعمال کرتا ہے اور اسے اہل زبان قبول بھی کر لیتے ہیں گو رائج نہ ہو تب ہم بھی اسے یہاں قبول کر لیں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 18 مارچ 2018ء، بوقت 8 بج کر 31 منٹ (بھارت)
اردو ویکیپیڈیا یا اردو زبان میں والوں مشہور کل کتنی شخصیات ہیں جن کا یہ نام ہے؟ یہ ایسا لفظ بھی نہیں کہ صدی بھر بھر سے سب ہی استعمال کر رہے ہوں! شاید کوئی اور بھی ہو، جس کا مجھے علم نہیں ہے۔ یہ حال کی مشہور شخصیت ہے۔ جن کتابوں یا شخصیات نے یہ مملا اختیار کیا ہے (نیوز ویب سائٹ نے دو تین موقعوں پر اور کتابوں کے تراجم میں) لیکن درست تلفظ کے مطابق بھی املا استعمال ہو رہا ہے۔ ایسے میں کیا ہم کو درست تلفظ کے مطابق املا کو اختیار نہیں کرنا ہو گا؟ (اگر کوئی بھی استعمال نہ کر رہا ہوتا، پھر تو شاید اس بحث کی حاجت بھی نہ ہوتی، جو استعمال کرتے ہیں، وہ سب انگریزی کو پڑھ کر یہ املا لکھ رہے ہیں یا سن کر؟ اور یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس کا انگریزی تلفظ یہ ہے اور اردو میں پھر بھی وہ اسٹیفن لکھتے ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:48، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
اسے اسٹیفن (نام) ہونا چاہیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:59، 19 مارچ 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اسٹیون پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:51، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:51، 26 مارچ 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2023)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:37، 13 اگست 2023ء (م ع و)