تبادلۂ خیال:اشکنازی یہود

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

--Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 1 اگست 2016 (م ع و)محترم طاہر صاحب اسلام علیکم میں نے کل صحفہ " اشکنازی یہودی" جو آپ نے مرتب کیا تھا ،اس میں saifty کی id سے کچھ اضافہ کرنا چاہا جب ویکیپیڈیا نے مجھے انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کا اختیار دیا ، چوںکہ آپکا موجود مواد نہایت مختصر تھا،اسی عنوان کے انگریزی صفحہ سے اردو میں ترجمہ کرنے پر میرے ٣ گھنٹے لگے- محترم طاہر صاحب مجھے اس بات کا قطعا اندازہ نہیں تھا کہ اس موضوع پر لوگوں کی معلومات میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اضافہ نہیں کر سکتا- اب چونکہ آپ نے مجھے بلاک کر دیا ہے -اور saifty کی id سے آپ سے رابطہ بھی نہیں ہو سکتا اس لئے مجھے مجبورا دوسری id سے آپ سے رابطہ کرنا پر رہا ہے - آپ سے التماس ہے کہ میری اس خطا کو معاف کیجئے ، اپنی رائے کے مطابق اس صفحہ میں اضافہ کی اجازت مرہمت کیجیے اور آپ کی جو بھی رائے ہو اسے ملحوظ خاطر رکھونگا- شکریہ saifty--Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 1 اگست 2016 (م ع و)

آپ سے کزارش کی گئی تھی کہ اشکنازی یہودی صفحہ پہلے سے موجود ہے اس لیے آپ اسی موضوع سے متعلق دوسرا صفحہ نا بنائیں۔ اشکنازی یہودی مکمل حذف کرنے پر آپ اسے دوبارہ بنا دیتے تھے۔ آپ سے کہا گیا اشکنازی یہودی صفحہ میں اضافہ کریں تو آپ نے صفحہ کا تمام متن ہٹا کر اپنا متن داخل کر دیا۔ علاوہ ازیں آپ کی تحریر ایک آلاتی ترجمہ تھی۔ اب آپ نے آج ایک نیا صفحہ اشکنازی یہودی مفصل بنا دیا۔ آپ کے نئے صارف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے لیکن میں اسے ہٹا دیتا ہوں۔ لیکن برائے مہربانی ان باتوں کا خیال رکھیں۔
  1. اشکنازی یہودی صفحہ میں اضافہ کریں۔ لیکن پہلے کی تحریر کو حذف نا کریں۔
  2. آپ کی تحریر ایک آلاتی ترجمہ نا ہو۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:31, 2 اگست 2016 (م ع و)

Saiphty آپ کسی بھی مضمون میں پہلے سے موجود مواد کو مکمل طور پر حذف نہیں کر سکتے۔ پچھلے مواد کو صرف اس صورت حذف کیا جا سکتا ہے۔ پچھلے مواد پر بھی بہت سے لوگوں کی محنت ہوتی ہے۔ اُس محنت کو ضائع نہیں کیا جا سکتا۔ اگر مکمل مضمون حذف کرنے کی کچھ وجوہات ہوں تو انہیں پہلے کسی منتطم سے یا مضمون کے تبادلہ خیال پر ڈسکس کیا جاتا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:48, 2 اگست 2016 (م ع و)

شکریہ محترم عبید رضا صاحب آپکی ترمیم کیوجہ سے سیکھنے کو ملا---Saifty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:25, 8 اگست 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اشکنازی یہود پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:33، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اشکنازی یہود پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:13، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اشکنازی یہود پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:13، 25 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:47، 15 اکتوبر 2022ء (م ع و)