تبادلۂ خیال:اصداء ساز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Resonance کے لیے کہیں اصداء اور کہیں گمک استعمال ہورہا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر گمک زیادہ مانوس محسوس ہوتا ہے۔ --کاشف عقیل 20:08, 30 مئی 2010 (UTC)

  • گمک بھی مناسب ہے؛ تبدیلی کے بعد تلاش کی مدد سے اب تک استعمال ہونے والی جگہوں پر درست کرنے کی ضرورت ہوگی۔ --سمرقندی 08:34, 31 مئی 2010 (UTC)