تبادلۂ خیال:اصول شمول استشنا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Inclusion-exclusion principle کو اردو میں کیا کہیں گے؟ --Urdutext 00:09, 19 فروری 2008 (UTC)

  • ایک تجویز تو ----- اصولِ شمول و منہا ----- کی ہے اور دوسری ----- اصولِ شمول و استشنا ----- کے بارے میں ہے؛ جو مناسب لگے فیصلہ کر لیجیۓ۔ سمرقندی