تبادلۂ خیال:اعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اعوان[ترمیم]

اعوان قبیلے کی اکثریت کا خیال ہے کہ وہ حضرت عباس ابن علی کی اولاد ہیں نہ کہ محمد ابن الحنفیہ کی اولاد ہمارے پاس موجود شجرہ جات میں بھی حضرت عباس ابن علی کا نام ہی درج ہے عون ابن یعلی قطب شاہ انہی عباس کی اولاد تھے جن کے نام سے ہم اعوان کہلاتے ہیں عون کا زمانہ 4 صدی ہجری کا ہے ان کا ذکر دوسری صدی ہجری کی کتاب میں کیسے ہو سکتا ہے اعوان کے بارے دوسری رائے یہ ہے کہ یہ لقب سلطان محمود نے عون بن یعلی قطب شاہ کو فتح ہندوستان میں معاونت کرنے پر عطا کیا




اعوان ککے نام کے بارے دوسری رائے یہ یاسر مسرور (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:02، 1 جولائی 2019ء (م ع و)

دوبارہ لکھنے کی ضرورت[ترمیم]

اس مضمون میں بہت رطب و یابس اور غیر مستندباتیں ہیں اسے دوبارہ لکھنے کی اشد ضرورت ہے-خاص طور پر سلطان محمود غزنوی کے ساتھ شرکت پر مستند مؤرخین انکار کرتے ہیں -ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:42، 28 اکتوبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اعوان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:04، 19 جنوری 2021ء (م ع و)