تبادلۂ خیال:البابرتی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد بن محمد بن محمود یا محمد بن محمود بن احمد البابرتی اور أكمل الدين أبو عبد الله ابن الشيخ شمس الدين ابن الشيخ جمال الدين الرومی البابرتی کیا دو الگ شخصیات ہیں؟

عربی ویکیپیڈیا پر أكمل الدين أبو عبد الله محمد بن محمد بن محمود بن أحمد الرومي البابرتي کے بارے میں مضمون ہے۔ جس سے لگتا ہے مذکورہ بالا دونوں ایک ہی ہیں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:11, 24 نومبر 2015 (م ع و)

جی بلکل وہی ہیں نام بھی ایک ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:32, 24 نومبر 2015 (م ع و)