تبادلۂ خیال:سورہ الحشر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:الحشر سے رجوع مکرر)

سلام میں نے محسوس کیا کہ قرآن کریم کی تمام سورتوں کے وکیپیڈیا تعارفی صفحات کا متن مشہور پاکستانی اسلامی سکالر سید ابو الاعلیٰ مودودی مرحوم کی تفسیر، تفہیم القرآن سے لیا گیا ہے، لیکن کسی وجہ سے اسکا حوالہ نہیں دیا گیا ہے- جو نامناسب اور غلط ہے اور سائٹ پالیسی کے بھی خلاف ہے- کچھ دیر پہلے میں نے سورہ الحشر کے سلسلے میں حوالہ کا اضافہ کیا ہے-اگر سافٹ ویئر کے لحاظ سے ممکن ہو، تو ایسا ہی حوالہ دیگر تمام صفحات میں بھی شامل کیا جائے، یہ ایک نہایت مناسب بات ہوگی-شکریہ