تبادلۂ خیال:اللہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

اللہ تبارک و تعالی پر مضمون میں توسیع کی ہے، مثبت یا منفی دونوں رائے کی صورت میں ضرور آگاہ کریں۔ --Fkehar 07:19, 23 نومبر 2006 (UTC)

آپ کی اطلاع کے لءے اللہ عربی زبان کا لفظ نہیں ہے۔ یہ سریانی زبان کا لفظ ہے(وہ زبان جس میں اللہ تبارک و تعالیٰ ملاءکہ ،انبیاء اوراولیاء سے کلام کرتاہے)۔

  • سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ اس مضمون میں کس جگہ لکھا ہے کہ اللہ عربی زبان کا لفظ ہے، بلکہ اس مضمون کی ابتداء میں لکھا ہے کہ یہ عربی میں خالق کے لیے استعمال ہوتا ہے جس سے ہر گز یہ مطلب سامنے نہیں آتا کہ یہ عربی کا لفظ ہے اگر کہیں اور اس طرح درج ہے تو بتادیں۔ والسلام
  • کیا کوئی علمی ثبوت موجود ہے کہ اللہ سریانی زبان کا لفظ ہے؟ اسے تو ایلیا کہا جاتا تھا۔ براہ کرم ضرور اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔--سید سلمان رضوی 13:39, 28 مارچ 2007 (UTC)
  • یہ آرامی زبان میں الاھا ہے۔ ایک خیال کے مطابق عربی کا ال + الہ ہے اس شکل(اللہ) میں عربی میں ہی استعمال ہوا ہے۔ حوالوں کے لیے انگریزی وکی دیکھیئے۔--سید سلمان رضوی 13:44, 28 مارچ 2007 (UTC)
میرے علم کے مطابق بھی یہ ال اور لہ سے مل کر بنا ہے۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 14:07, 28 مارچ 2007 (UTC)

میری رائے:-[ترمیم]

اس مضمون کے تحت اللہ کے ناموں اور اس کی صفات کو بیان کیا جائے اور اللہ کے ناموں اور صفتوں میں فرق کو واضح کیا جائے، اللہ کی معرفت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے ، اس کے اسماء وصفات کو جاننے کا فائدہ کیا ہے، اللہ کا بندوں پر اور بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے، اللہ کن کاموں سے خوش اور کن کاموں سےنا خوش ہوتا ہے ، اللہ تعالی کو کیاچیز پسند ہے اللہ کو کونسے نام پیارے ہیں، اللہ تعالی بندوں تک اپنا پیغام کیسے پہنجاتا ہے، اللہ کی لعنت کن لوگوں پرہے اللہ تعالی اپنے پیغامبروں سے کیسے ہم کلام ہوتا ہے اس کی کیا صورتیں ہیں اس کے سبہی نام اور صفات با التفصیل بیان کیے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ --Think good do good 16:53, 22 جون 2009 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اللہ پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:28، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اللہ پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:35، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:22، 11 جولائی 2021ء (م ع و)

Edit request on 20 اگست 2023[ترمیم]

اس صفے کے آخر میں جو حدیث ہے اس کا حوالہ (صحیح البحاری: 6776) ہے جب کہ یہ غلط ہے اور اس کا صحیح حوالہ (صحیح البحاری: 4581) اور (صحیح البحاری: 7349) ہے برایئے کرم اس کو درست کرے۔