تبادلۂ خیال:الومناتی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

--Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:34, 2 اگست 2016 (م ع و)محترم اسلام علیکم میں نے کل صحفہ "الومناتی" جو آپ نے مرتب کیا تھا کا دورہ کیا چوںکہ آپکا موجود مواد مختصر تھا،اسلئے اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہا چونکہ ویکیپیڈیا نے مجھےاسی عنوان کے انگریزی صفحہ سے اردو میں ترجمہ کرنے کا اختیار دیا ، محترم مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہ اس موضوع پر لوگوں کی معلومات میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اضافہ نہیں کر سکتا-- آپ سے التماس ہے کہ میری اس گزارش پر نظر کیجئے اور اپنی رائے کے مطابق اس صفحہ میں اضافہ کی اجازت مرہمت کیجیے آپ کی جو بھی رائے اور اضافہ کیا مواد ہو اسے ملحوظ خاطر رکھونگا- شکریہ --Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:34, 2 اگست 2016 (م ع و)