تبادلۂ خیال:امر سمہا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@Abualsarmad: انگریزی تلفظ اور انگریزی میں ہر ہندو ”آ“ والے موضوعات کے ساتھ A کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے Shiv کو انگریزی Shiva کہا جاتا ہے اردو میں a نہیں لکھتے۔ امر سمہا اردو تلفظ ہے سانچہ:بکرما جیت کے نو رتن میں درستی کردی ہے دیکھ لیں -- شکریہ بخاری سعید  تبادلہ خیال   17:01, 4 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اسی طرح رامائن کو en:Ramayana -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   17:08, 4 جولا‎ئی 2017 (م ع و)