تبادلۂ خیال:امواج ثقل کا اولین مشاہدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس قدر مشکل اور پیچیدہ موضوع پر اتنی محنت سےایک عمدہ مضمون لکھنے پر میں زہیر عبّاس صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔امید ہے کہ وہ آئیندہ بھی ہماری معلومات میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:43, 7 جولا‎ئی 2016 (م ع و)