تبادلۂ خیال:امیختہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکی ڈیٹا کے حساب سے یہ کسی صندوق نما چیز پر نہیں بل کہ لسانیات کی اصطلاح پر ہونا چائیے، جس لغت کا حوالہ دیا گیا اس میں کسی جگہ اس انگریزی لفظ کا متبادل امیختہ نہیں ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:12، 15 فروری 2019ء (م ع و)

اسے اردو میں "دو ترسیمی کلمہ" کہا جاتا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 15 فروری 2019ء، بوقت 7 بج کر 29 منٹ (بھارت)

نیا عنوان[ترمیم]

اردو لغت میں یہ ”(لسانیات) عمدہ مرکب؛موزوں ترکیب؛ موجود الفاظ کے اجز اکو ملا کر بنایا گیا نیا لفظ۔“ کے طور پر درج ہے۔ اسی حساب سے نیا عنوان دیا جانا چاہیے۔عمدہ مرکب کے نام سے ابھی تک کوئی صفحہ موجود نہیں ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:03، 22 فروری 2019ء (م ع و)