تبادلۂ خیال:امیر عبد اللہ خان نیازی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کا نام عبد اللہ خان نیازی کرنے کے بارے میں کیا رائے ہے؟ فہد احمد 07:49, 30 اکتوبر 2009 (UTC)

قبلہ اسے کام فوراً کر دیا کریں۔ یہ تو ویکیپیڈیا کے پالیسی ہے۔ اس کے درست نام کے لیے تو رائے کا انتظار کرنا وقت ضائع کرنا ہے اس لیے میں کر رہا ہوں۔--سید سلمان رضوی 10:45, 30 اکتوبر 2009 (UTC)

بہت شکریہ محترم! میں کم از کم ایک روز کے لیے رائے طلب کرنا مناسب سمجھتا ہوں۔ اس کے بعد کر لیتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی ایسی وجہ ہو جو میرے علم میں نہ ہو۔ بہرحال بہت شکریہ فہد احمد 10:55, 30 اکتوبر 2009 (UTC)

سانچے کے اندراجات[ترمیم]

مضمون کے سانچے کے اندراجات ظاہر نہیں ہو رہے جیسے تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات وغیرہ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:24، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)