تبادلۂ خیال:ان پورنا دیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نام[ترمیم]

@Tahir mq: نام انپورنا ہے اناپورنا نہیں اور اناپورنا دیوی مندر کی بھی درستی کرلیجیے۔۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   05:26, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

کیا اناپورنا غلط ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
انا غلط نہیں اس میں اضافی ”الف“ غلط ہے شاید ”ان“ ہندی میں کھانے/غذا کو کہتے ہیں ”پورنا“ پورا کرنے والی ان-پورنا یعنی ”ان“ کو پورا کرنے والی” انپورنا دیوی“ بخاری سعید  تبادلہ خیال   07:14, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
अन्नपूर्णा اسے ہندی میں کیسے پڑھیں گے صحیح تلفظ کیا ہے۔
سنیے تلفظ
سنیے تلفظ
অন্নপূর্ণা ہاں بنگلالی میں اسے انپورنا کہا جا سکتا ہے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اور اردو میں بھی انپورنا ہی کہتے ہیں، اناپورنا کے نتائج اردو ویکی تک محدود ہیں جبکہ انپورنا دیوی کے نہیں اور دیکھیے ایکسپریس پر : کم و بیش 9ایکڑ رقبے پر محیط تیرتھ استھان کے علاوہ سادھو بیلہ میں 1۔ بابا بنکھنڈی مہاراج مندر،2۔ ماتا انپوری مندر، 3۔ ہنومان مندر، 4۔ سری چن مندر، 5۔ گنیش مندر، 6۔ شیو مندراول ، 7۔ شیو مندر دوئم، 8۔ راما پیر مندر، 9۔ باراں سمادھیاں ہیں، جب کہ سنت سوامی نارائن مندر کی اصل جگہ معلوم نہیں ہوسکی ہے - بخاری سعید  تبادلہ خیال   07:26, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────

@Tahir mq: صاحب، अन्नपूर्णा کا درست تلفظ "انَّ پورنا" ہے۔ چنانچہ میرے خیال میں "اناپورنا" اور "انپورنا" دونوں درست نہیں۔ عنوان "ان پورنا" ہونا چاہیے اور متن میں ن پر اعراب ظاہر کیا جائے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:21, 18 اگست 2017 (م ع و)
یہاں اس اشلوک میں 37 سیکنڈ کے بعد اور اس میں 1:17 سیکنڈ کے بعد سنیں، مجھے تو انا سمجھ آتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:01, 18 اگست 2017 (م ع و)
میرے خیال میں اس میں کسی اردو تاریخی کتاب کے حوالے سے فیصلہ کیا جانا چاہیے۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 08:11, 18 اگست 2017 (م ع و)
اسے ان پورنا ہونا چاہیے!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 01:19, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ان پورنا دیوی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:25، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ان پورنا دیوی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:16، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ان پورنا دیوی پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:02، 23 ستمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ان پورنا دیوی پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:55، 28 دسمبر 2021ء (م ع و)