تبادلۂ خیال:انٹرفیس (ضد ابہام)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا اِس کیلئے آسان عربی لفظ واجہہ استعمال نہیں کیا جاسکتا؟. واجہہ کا مطلب ہے سامنے کی چیز، سامنا وغیرہ (حوالہ ملاحظہ کیجئے). اِس کا استعمال اُردو میں بھی ملتا ہے، اُردو روئے خط لُغت پر اِس کا استعمال یہاں ملاحظہ فرمائیے. عربی ویکیپیڈیا پر بھی انٹرفیس کیلئے یہی لفظ زیرِ استعمال ہے. سطح البین صرف اسم کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، فعل کیلئے نہیں. --محبوب عالم 19:11, 6 فروری 2009 (UTC)