تبادلۂ خیال:اوقات نماز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں اس منتظم کا مشکور ہوں جس نے اوقات نماز حذف کر کے اس شاہکار نماز کے اوقات کو موقع دیا--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:52، 11 اگست 2019ء (م ع و)

ذرا اس منتظم یا صارف کا نام بھی یہاں لکھیں جس نے شاہکار نماز کے اوقات کو موقع دیا— ابن سعید تبادلہ خیال 05:42، 11 اگست 2019ء (م ع و)
یہ دیکھ سکتے ہیں۔ابن سعید تبادلہ خیال 05:45، 11 اگست 2019ء (م ع و)
دونوں کو کسی ایک میں ضم کر دیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:59، 16 اگست 2019ء (م ع و)