تبادلۂ خیال:اگادیر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا نہیں خیال کہ یہ مضمون منتخب مضمون کے معیارات پر پورا اترتا ہے، اس وقت منتخب مضامین کے امیدواران میں ہی اس سے کہیں بہتر کئی مضامین موجود ہیں فہد احمد 09:45, 13 نومبر 2009 (UTC)

ایک مرتبہ پھر توجہ ۔۔۔۔۔ فہد احمد 11:29, 19 نومبر 2009 (UTC)
  • تائید - مضمون منتخب مقالے کا درجہ حاصل کرنے کے قابل نہیں۔ سانچہ ہٹا دیں۔ --کاشف عقیل 14:51, 19 نومبر 2009 (UTC)