تبادلۂ خیال:اگستیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تکرار[ترمیم]

معذرت کے ساتھ عرض ہیکہ اگستیہ کتنی بار بطور منتخب صفحہ اول پر لگے گا ؟ دیگر منتخبات پر بھی نظر کریں اور نئے بنانے پر توجہ دی جائے۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:03، 19 ستمبر 2019ء (م ع و)