تبادلۂ خیال:اہل بیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • صحابہ کرام کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام کی بجایے رضی اللہ لکھا جایے تو بہتر ہوگا، ویکیپیڈیا کے منتظمین اور دیگر دوستوں کی آراء درکار ہیں - رحمت عزیز چترالی 09:52, 28 مئی 2012 (UTC)
    • Symbol support vote.svg تائید برائے رضی اللہ۔ عربی اور اردو میں علیہ السلام انبیاء کرام اور رضی اللہ برائے صحابہ کرام ہی مستعمل ہے، میری تجویز کے مطابق رضی اللہ ہی مناسب ہے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 18:01, 28 مئی 2012 (UTC)