تبادلۂ خیال:ایال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

ضد ابہام عمومًا ملتے جلتے ناموں کے مضامین میں فرق کے لیے ہے۔ مگر یہاں تو ایک بھی مضمون نہ تو موجود ہے اور نہ کوئی سرخ ربط ہے جو ان کے مستقبل میں بننے کی وجہ ہو سکتی ہے۔ کیا اس ضد ابہام کی کوئی خاص ضرورت ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:11, 29 اپریل 2016 (م ع و)

میں یہ صفحہ انگریزی وکی کو دیکھ کر تخلیق کیا تھا۔اتنی ضروری تو نہی ہے لیکن اس میں قباحت بھی کیا ہے۔ 16:54, 29 اپریل 2016 (م ع و)
@محمد افضل: بھائی، تو پھر آپ انگریزی ویکی کو دیکھ کر مضامین کے روابط (سرخ/آسمانی) بھی دے دیجیے۔ بعد میں کوئی صارف اس پر کام کرسکتا ہے۔ اس گراں قدر اضافے کے لیے تہ دل سے آپ کا شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:55, 29 اپریل 2016 (م ع و)
یہ لفظ یال ہے نہ کہ ایال۔ایال کوئی لفظ نہیں ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:44, 29 اپریل 2016 (م ع و)
یال اور ایال دونوں لغت میں موجود ہیں۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31, 1 مئی 2016 (م ع و)