تبادلۂ خیال:حیدر زمان خان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں نے مضمون میں کچھ تبدیلیاں کردی ہیں اگر یہ تبدیلیاں تسلی بخش ہوں تو مضمون کو حذف کرنے سے گریز کیا جائے Wahab 19:48, 16 اپریل 2010 (UTC)

  • کیا یہ انگریزی مضمون انہی کے بارے میں ہے؟ --کاشف عقیل 19:57, 16 اپریل 2010 (UTC)
  • جی یہ بابا حیدر زمان بارے ہی مضمون ہے، لیکن ان کا نام یعنی مضمون کا عنوان انگریزی وکیپیڈیا پر درست نہیں ہے، ان کا پورا نام بابا حیدر زمان ہے نہ کہ حیدر زمان خان۔۔--O.bangash 21:17, 16 اپریل 2010 (UTC)