تبادلۂ خیال:بابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم محمد علی الحسنین فاطمی صاحب، بمہربانی اپنا فون نمبر عنائیت فرمائیں تاکہ اس سلسلے میں آپ سے بات ہو سکے، کیونکہ میں خود شاہ مسعود سہروردی کے نسب سے ہوں ، کچھ معلومات میرے پاس ہیں کچھ درکار ہیں، اور حوالہ جات بھی۔۔ شکریہ امجد محمود amsiddiqi.mhpk@gmail.com 103.255.5.58 08:45، 15 اگست 2019ء (م ع و)AMJAD:(آج مورخہ 13 اکتوبر 2019 تک علی الحسنین فاطمی صاحب کے جواب کا انتظار کیااور ان کے فیس بک پر بھی پیغامات بھیجے مگر وہ جواب نہیں دے رہے، انہیں اپنی تحریر سے متعلق تو کوئی معقول حوالہ دینا چاہئے یا اس تحریر کو خود ختم کر دینا چاہئے، حوالہ کی سند بھی ہونی چاہیے علاوہ ازیں موصوف کو دئیے گئے ای میل پر راقم سے جوابی رابطہ کرنا چاہئے۔وگرنہ اس تحریر کو کہ جس میں یہ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ مسعود سہروردی امام اعظم کے نسب سے ہیں ختم کر دینا چاہیے۔)امجد محمود