تبادلۂ خیال:باجوہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مستند حوالہ جات[ترمیم]

مستند حوالہ جات کی کمی اور ان تک رسائی میں دشواری کے سبب زیادہ تر باتیں وہ ہیں جو مجھے اپنے دادا سے پتہ چلیں۔ ان کو اپنے اجداد سے اور یوں سینہ بہ سینہ روایت ہوئیں۔ تاریخ میں سب سے کم ذکر اس دھرتی کے سپوتوں کا ملتا ہے۔ حالانکہ جو کہانی قلعہ روہتاس کی دیواریں سُناتی ہیں۔ اسی سے ملتی جلُتی داستانیں قلعہ سوبھا سنگھ کی دیواروں سے بھی سُنائی دیتی ہیں۔ فرق صرف رقبے اور سوچ کا ہے۔

یاسر مشتاق 12345 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14، 23 اکتوبر 2018ء (م ع و)