تبادلۂ خیال:بت شبع

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:بت سُوع سے رجوع مکرر)

بت سُوع[ترمیم]

میرا خیال ہے اس کا نام بت سُوع ہے --ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 15:32, 6 اپریل 2017 (م ع و)

ابولسرمد بھائی جی اپ سہی کہہ رہے ہیں کتاب سموئیل اور تواریخ میں بھی یہی لکھا ہے حماد سعید تبادلہ خیال 15:38, 6 اپریل 2017 (م ع و)
میں نے بائبل میں بت سبع پڑھا تھا شاید، ایک دفعہ دوبارہ دیکھ کر صفحہ منتقل کر دیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07, 7 اپریل 2017 (م ع و)
امین اکبر صاحب میں یہاں حوالا دیتا ہوں عہد نامہ قدیم تواریخ اول باب سوم آیت 5:9 کے مطابق:
(5) اور یہ یروشلیِم میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ سِمعا اور سُوباب اور ناتن اور سُلیمان ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔ (6) اور اِبحار اور الِیسمع اور الِیفلط۔ (7) اور نُجہ اور نفج اور یفِیعہ۔ (8) اور الِیسمع اور الِید ع اور الِیفلط ۔ یہ نَو۔ (9) یہ سب حرموں کے بیٹوں کے علاوہ داؤُد کے بیٹے تھے اور تمر اِن کی بہن تھی۔( حماد سعید تبادلہ خیال 04:06, 8 اپریل 2017 (م ع و))

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2024)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بت شبع پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:01، 17 فروری 2024ء (م ع و)