تبادلۂ خیال:براہموس میزائل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • قابل افسوس بات پر کہ دانش صاحب اس قدر وضاحت اور مخلص تشریحات کے باوجود اپنی من مانی کرنے کے رویۓ پر چل رہے ہیں ۔ برا نا مانیۓ گا ناچیز کے خیال میں تو انکی موجودہ حرکات تخریب کاری کے زمرے میں آتی ہیں۔ میرے پاس ہر صفحہ پر وضاحت کا وقت نہیں ہے اس لیۓ وہی وضاحت جو غوری میزائل پر کی ہے ہر صفحہ پر رکھ رہا ہوں کیونکہ معاملہ ایک ہی جیسا ہے۔

غوری میزائل پر تخریب کاری کے بعد وضاحت[ترمیم]

  • میرا خیال ہے کہ اس طرح کے نام جو کہ کسی حکومتی یا تجارتی ادارے نے رسمی طور پر مقرر کر رکھے ہیں وہ ہم اس طرح تبدیل نہیں کر سکتے ، اسکی چند مثالیں مائکروسوفٹ اور نیشنل جیوگرافک سوسائٹی ہیں (نیشنل جیوگرافک سوسائٹی والوں سے اردو میں قومی جغرافیائی انجمن لکھنے کی اجازت طلب کی گئی تھی مگر انہوں نے نہیں دی تو نام کلمہ نویسی ہی میں لکھا رہنے دیا گیا ہے) ----------- اسی طرح اگر غوری اور اسی طرح دوسرے صاروخ (MISSILE) اپنے نام میں رسمی ہیں تو انکو قانونی طور پر بدلنے کی ہم لوگوں کو اجازت نہیں ، خواہ وہ ایک مرکب اسم کے زمرے میں آتے ہوں مثلا غوری کے ساتھ رومن انگریزی میں میزائل۔ لہذا انکو اور ان جیسے دیگر OFFICIAL ناموں کو بدلنا حقوق نسخہ کے خلاف ہوگا ان کو ایسے ہی رہنے دیا جانا چاہیۓ۔ میرا تو یہی خیال ہے باقی دیگر اصحاب کا جو فیصلہ ہو ویسا ہی کرلیا جانا چاہیۓ۔ اگر فیصلہ ہوجاۓ تو دانش صاحب کی اس منتقلی کو فوری طور پر واپس کیا جانا چاہیۓ ۔ سمرقندی

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے براہموس میزائل پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:23، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)