تبادلۂ خیال:بلال عبد الحی حسنی ندوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

میری رائے میں اس صفحہ کا نام "بلال عبد الحی حسنی ندوی" کر دیا جائے۔ "الحئی" کے بجائے "الحی"۔ --ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:23, 12 ستمبر 2016 (م ع و)

اس کی وجہ بیان کر سکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:01, 12 ستمبر 2016 (م ع و)
کیونکہ مولانا کی تمام کتب پر ان کا نام "بلال عبد الحی حسنی ندوی" لکھا ہوا ہے، بالکل یہی معاملہ ان کے پردادا "عبد الحی حسنی" کے ساتھ ہے۔ --ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:33, 15 ستمبر 2016 (م ع و)
نستعلیق فانٹ میں عبد الحئی عبد الحہ یعنی ح اور ہ نظر آرہا ہے، جب تک یہ مسئلہ درست نہ ہو، میری رائے میں اسے اسی طرح رہنے دیا جائے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:42, 15 ستمبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بلال عبد الحی حسنی ندوی پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:28، 17 جنوری 2021ء (م ع و)