تبادلۂ خیال:بيت المقدس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیت المقدس کے نام سے دو صفحات موجود ہیں، اس کی طرف ذرا دھیان دیا جائے۔ Ahmadnisar 17:14, 13 جولا‎ئی 2009 (UTC)

مجھے دونوں میں کوئی فرق بھی محسوس نہیں ہوا سوائے تصویر کے۔ اس لیے اس صفحے ختم کر دیا جائے تو بہتر ہوگا۔Wahab 18:06, 13 جولا‎ئی 2009 (UTC)

اس مضمون کا عنوان غلط ہے۔ اس میں عربی یا فارسی یونیکوڈ کے حروف استعمال ہوئے ہیں۔ اس مضمون سے مواد دوسرے مضمون میں لیجانا ہوگا۔ --کاشف عقیل 18:10, 13 جولا‎ئی 2009 (UTC)

  • اس مضمون اور دوسرے مضمون میں کوئی خاص فرق نہیں اس اس میں مواد تھوڑا کم ہے۔ اس مضون میں سے مواد ختم کر کے اسے دوسرے مضمون کی طرف رجوع مکرر کردینا چاہیے۔ --کاشف عقیل 18:12, 13 جولا‎ئی 2009 (UTC)